ویسے تو کافی ویب سائیٹس ہیں فائلز یا سوفٹ وئیر اپلوڈ کرنے کے لئے
میں بھی اس سے پہلے wuala یوز کرتا تھا، پھر Google Drive بھی اور SkyDrive بھی
کافی ساری چیک کی ہیں، پر یہ کچھ بہتر لگی
یہاں پر اکاؤنٹ بنانے کے کچھ فوائد درج کر رہا ہوں جو دوسری سائٹس سے مختلف ہیں
1. فری اکاؤنٹ میں Space 146 GB
2۔ PPD مطلب Pay per Download یعنی 1000 ڈاؤنلوڈز ہونے پر آپکو 15$ بھی ملیں گے
3۔ آپ کے ریفرل پر بھی آپ کو کمیشن ملے گا 10%
یہ بڑے فائدے ہیں ، باقی چھوٹی چھوٹی باتیں تو بہت ہیں اور وہ سب میں ہی مشترک ہیں
میں نے بھی بنایا ہے، آپ بھی کوشش کریں
hope for the Best....
یہ لنک ہے یہاں سے اکاؤنٹ بنا لیں
کمنٹس اور فیڈ بیک ضرور دیں
انتظار رہے گا

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں