
اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
آج ایک دوست کے فون کا ایک مسئلہ سامنے آیا ۔ ان کے پاس NOKIA Lumia 535 سیٹ تھا
جو کہ ونڈوز فون ہے ، فون میں عربی فارسی لکھنے کے لئے کی بورڈ میں آپشن موجود تھی
لیکن اردو کے کافی سارے حروف جیسے "ٹ" "ڈ" "ڑ" جیسے الفاظ کا کافی مسئلہ تھا
کیونکہ عربی میں یہ الفاظ موجود نہیں ہیں
ان کو اردو میں لکھنے میں کافی مسئلہ تھا ۔ جس کے لئے ایک سوفٹ وئیر آپ سب سے شئیر کر رہاہوں
جو کہ ونڈوز فون کی مارکیٹ میں موجود ہے ۔ اسکا نام ہے Urdu Writer
آپ با آسانی یہ فون ونڈوز فون کی مارکیٹ سے بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
اور اس کے بعد اس میں کچھ بھی اردو زبان میں لکھ کر کہیں بھی کاپی پیسٹ کر کے استعمال کر سکتے ہیں
اس میں موجود کی بورڈ کا Layout ان پیچ اردو والا Phonetic layout ہے
نیچے لنک موجود ہے
https://www.microsoft.com/en-us/store/apps/urdu-writer/9wzdncrdg0nm
https://www.microsoft.com/en-us/store/apps/urdu-writer/9wzdncrdg0nm
Urdu Writing Problem in Nokia Lumia Windows Phones
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں