Write in Urdu without Inpage
and you can wirte anywhere
also in Microsoft Word
آپ بھی اب اردو میں لکھ سکتے ہیں بنا کسی سوفٹ وئیر کے
یہاں سے یہ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں
ایک دفعہ Restart ہوگا کمپیوٹر اور پھر آپ نیچے ٹاسک بار کے پاس سے زبان تبدیل کر سکتے ہیں
زبان تبدیل کرنے کے لئے ShortCut Key
Left Alt + Left Shift
بہترین Urdu Utility بنانے کے لئے بلال بھائی کا شکریہ
Download Link



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں